راولپنڈی (اے بی این نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کو ر کمانڈر ز کانفرنس ، آئی ایس پی آر کے مطابق
دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانیکی گئی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ
بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائے گا۔
غیر ملکی سرپرستی میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے خاتمے کا عزم ۔ کور کمانڈرز نے کہا کہ
پاک فوج ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔
بھارتی قیادت کی اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا
مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور فارغ، سہیل آفریدی نامزد