اہم خبریں

فیصلہ کیوں دیا،جج کے گھر بڑا سانحہ پیش،شوہر اور بیٹا زخمی

شمالی کیرولائنا ( اے بی این نیوز       )امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ دینے والی جج ڈیان گڈسٹین کے گھر میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں جج کا شوہر سابق سینیٹر آرنلڈ گڈسٹین اور ان کا بیٹا شامل ہیں مقامی پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں

تاہم تحقیقات جاری ہیں ذرائع کے مطابق جج ڈیان گڈسٹین کو حالیہ دنوں میں مبینہ طور پر دھمکیوں کا سامنا تھا جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے ان کی نگرانی مزید سخت کر دی تھی واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ امریکی میڈیا نے اس واقعے کو ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالتی فیصلے کے تناظر میں ایک تشویشناک پیش رفت قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں :سیلاب متاثرین کیلئے بری خبر،نیا حکم نامہ آگیا،جا نئے

متعلقہ خبریں