اہم خبریں

سول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہ میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نےسول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہ میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ۔لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ اگر پنجاب حکومت تیار نہ ہوتی تو سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوتا۔

پنجاب حکومت کام کرتی ہےتو بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، کچھ لوگوں نے کہا 90 ہزار گھر کہاں ہیں؟ پنجاب میں گھر یا سولر پروگرام نہیں بکتے۔

پنجاب حکومت نےسول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہ میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ۔ لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ اگر پنجاب حکومت تیار نہ ہوتی تو سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوتا۔

پنجاب حکومت کام کرتی ہےتو بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، کچھ لوگوں نے کہا 90 ہزار گھر کہاں ہیں؟ پنجاب میں گھر یا سولر پروگرام نہیں بکتے۔

پنجاب پر مشکل وقت آیا تو اسے سیاست کیلیے استعمال کیاگیا، جو لوگ کچھ نہیں کرسکتے، وہ صرف باتیں بناتے ہیں ۔سترہ اکتوبرسے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے جائیں گے، مریم نواز کو دوسروں کے سلوک پر بہت دکھ ہوا۔
مزید پڑھیں: درہ آدم خیل میں دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید

متعلقہ خبریں