پیرس(اے بی این نیوز)فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، فرانسیسی نیوز چینل بی ایف ایم ٹی وی نے پیر کو نامعلوم سرکاری ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
رپورٹ میں وزیر اعظم کے استعفے کی فوری وجوہات یا ایوانِ صدارت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں: روہت شرما کو ون ڈے کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا