شمالی وزیر ستان (اے بی این نیوز )میر انشاہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔
بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان کا خدشہ ہے۔
کوہاٹ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا۔
بونیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، موسم سرد ہو گیا۔
شہر اور گردونواح میں یخ بستہ گردآلود ہوائیں ، کاروبار زندگی مفلوج ہو گیا۔
مزید پڑھیں :ویمنز کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے جا نئے کتنے رنز کاہدف دیا
