اہم خبریں

ویرات کوہلی اور روہت شرما کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نیو دہلی (اے بی این نیوز) روہت شرما اور ویرات کو ہلی کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ،اعلان اگلے چند ہفتوں میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے سپر سٹار بیٹر روہت شرما اور ویرات کو ہلی نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ،اعلان اگلے چند ہفتوں میں ہوگاجب ٹیم آسٹریلیا میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیل چکی ہوگی۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں سینئر کھلاڑی بی سی سی آئی کے فیصلوں اور رویہ سے دونوں سینئرز خوش نہیں ہیں۔ دونوں بیٹر ٹی 20 انٹرنیشنل اور ٹیسٹ کرکٹ پہلے ہی چھوڑ چکے ہیں۔

اب روہت شرما کی کپتانی سے برطرفی نے نئی ہیڈلائن دی ہے۔ بھارتی میڈیا روپورٹس کے مطابق دونوں سینئر کھلاڑی بی سی سی آئی کے فیصلوں اور رویہ سے دونوں سینئرز خوش نہیں ہیں۔

دونوں بیٹر ٹی 20 انٹرنیشنل اور ٹیسٹ کرکٹ پہلے ہی چھوڑ چکے ہیں۔اب روہت شرما کی کپتانی سے برطرفی نے نئی ہیڈلائن دی ہے۔
مزید پڑھیں: ویمنز ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

متعلقہ خبریں