اہم خبریں

ویمنز ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

کولمبو(اے بی این نیوز)ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج کولمبو میں مدمقابل ہوں گی، میچ کے آغاز سے قبل بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران بھی کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا امکان ہے۔کولمبو میں گزشتہ روز بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا تھا جس کے باعث سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ختم کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ ،آج پاک بھارت مدمقابل ہونگے

متعلقہ خبریں