اہم خبریں

ریاست مخالف بیانات، فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع

لاہور( اے بی این نیوز)ریاست مخالف بیانات، فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

لاہور کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ریاست مخالف بیانات اور صوبائی وزیر کی نامناسب تصویر اپ لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں‌:بلاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

متعلقہ خبریں