اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیشنل پریس کلب اسلام پولیس حملہ،وزیر اطلاعات کا رد عمل سام،نے آگیا انہوں نے پولیس کے اقدام کی سخت مخالفت کی۔
عطا اللہ تارڑ نے پریس کلب کو اپنا گھر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پریس کلب صحافیوں کا ادارہ ہے، زبردستی برداشت نہیں کی جائے گی۔
پریس کلب پر پولیس کے داخلے پر تحقیقات ہوں گی۔ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ حکومت آزادی صحافت کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے۔ عوامی مسائل کا حل پرامن مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
مزید پڑھیں :پولیس اسلام آباد پریس کلب میں گھس گئی،صحافیوںپر تشدد،توڑ پھوڑ