اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز میں 13 دہشت گرد ہلاک۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک

کیچ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، فتنہ الہندستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے

آپریشنز کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد۔ ہلاک دہشت گرد کئی دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز بھارتی سرپرست دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں  :دھیر کوٹ میں حالات کشیدہ، جا نئے کتنے پولیس اہلکار اور شہری شہید ہو گئے

متعلقہ خبریں