اسلام آباد(اے بی این نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی ، بھکر اور سبی میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج اتوار 28 ستمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال