اہم خبریں

طوفان نے قیامت صغریٰ مچادی!لاکھوں لوگ متاثر

فلپائن( اے بی این نیوز)طوفان بوالوئی فلپائن میں تباہ کاریوں کے بعد ویتنام کے قریب پہنچ گیا .

فلپائن میں طوفان بوالوئی سے ہلاک افراد کی تعداد 11ہوگئی.

فلپائن میں طوفان کے باعث 4لاکھ 30ہزار افراد کا انخلا.

منیلا سمیت ملک کے کئی شہروں میں سرکاری دفاتراور سکول بند کردیے گئے.
مزید پڑھیں‌:نیویارک:افغانستان سےمتعلق پاکستان چین ،ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

متعلقہ خبریں