اہم خبریں

نیویارک:افغانستان سےمتعلق پاکستان چین ،ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

نیویارک( اے بی این نیوز)افغانستان سے متعلق پاکستان چین ،ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس.

چاروں ملکوں کی افغانستان کی بطورآزاد ،متحد اور پرامن ریاست کی حمایت،اعلامیہ.

افغانستان میں امن خطے کے امن اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے،اعلامیہ.

افغان حکام اپنی سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کریں،اعلامیہ.

چاروں ملکوں کا افغانستان میں دہشتگردی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار.

افغان سرزمین پر دہشتگردگروپوں کی موجودگی علاقائی اور عالمی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار.

افغان حکام دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں،اعلامیہ.

فریقین کی افغانستان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار.

فریقین کی لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان اور ایران کے کردار کی تعریف.

افغان پناہ گزینوں کی باعزت واپسی میں سہولت فراہم کرنے پراتفاق ،اعلامیہ.
مزید پڑھیں‌:بدھ کوعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکشن جاری

متعلقہ خبریں