اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی جنیوامیں نوازشریف سےملاقات

جنیوا( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی جنیوامیں نوازشریف سےملاقات.

وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف کی عیادت کی.

وزیراعظم نےدورہ امریکااورصدرٹرمپ سےملاقات کےحوالےسےآگاہ کیا.

نوازشریف کی صحت بہتر،چندروزمیں وطن واپسی کاامکان.
مزید پڑھیں‌:لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5مقدمات کا جیل ٹرائل

متعلقہ خبریں