کراچی ( اے بی این نیوز)فی تولہ سونا1900روپے بڑھ کر3لاکھ97ہزار700روپےکاہوگیا.
10گرام سونا ایک ہزار629روپےبڑھ کر3لاکھ40ہزار963روپےکاہوگیا.
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا19ڈالراضافے سے3ہزار759ڈالرکاہوگیا.
چاندی تاریخ کی بلندترین حد کوچھوگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت میں105روپےاضافہ.
فی تولہ چاندی پہلی بار4ہزار704روپےکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی.
مزید پڑھیں:سیلاب زدگان کے دکھ بانٹنا ہی اصل عبادت !مشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز