اہم خبریں

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے پر بات کریں گے ۔
وزیر اعظم خطاب میں پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم مسائل کو اجاگر کریں گے۔

صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کےبعدوزیراعظم کاخطاب اہمیت اختیار کرگیا۔
وزیراعظم غزہ کی صورتحال مشرق وسطیٰ کےبگڑتےحالات اورمقبوضہ کشمیرپربات کریں گے۔
وزیراعظم تمام حالات کےبارےمیں دنیاکوآگاہ کریں گے۔
پاکستان کواس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کےخوفناک اثرات کاسامناہے۔

مزید پڑھیں :سوریا کمار یادیو کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار،سزا دیدی گئی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں