اہم خبریں

بھارتی ائیر فورس نے مگ 21 طیاروں کو گرائونڈ کردیا

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارتی ائیرفورس نےمگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مگ 21، 63 برس تک بھارتی ایئرفورس کا حصہ رہے۔

بھارتی ایئرفورس کو طیاروں کی شدید قلت کا سامناہوسکتا ہے، آئے روز ہونے والے حادثات کے باعث بھارتی مگ ٹونٹی ون اڑتے ہوئے تابوت کے نام سے مشہور ہوگئے تھے۔

پاکستان کے خلاف 2019 اور 2025کی فضائی جھڑپوں میں مگ ٹونٹی ون پاکستانی شاہینوں کےسامنے کاغذی جہاز ثابت ہوئےتھے۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

متعلقہ خبریں