اہم خبریں

آزاد کشمیر،29 ستمبر کو تمام اسکولز و کالجز بند رہیں گے

کوٹلی (اے بی این نیوز) آل آزاد کشمیر سکولز اینڈ کالجز ایسوی ایشن ضلع کوٹلی نے عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال کی حمایت کردی۔ 29 ستمبر کو تمام سکولز و کالجز بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: پاکستان پیپلزپارٹی نے امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

متعلقہ خبریں