اہم خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی نے امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی رہنما امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

ایکشن کمیٹی کی کمپین ملک یوسف کو مہنگی پڑ گئی پارٹی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ملک یوسف نے چند دن پہلے ایک ویڈیو بنائی تھی جو عوام کو 29 ستمبر میں ایکشن کمیٹی کی حمایت کا کہا تھا۔


ان کو نوٹس ایکشن کمیٹی کی کال کی حمایت اور کمپین پر جاری کیا گیا ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں: امیدوار اسمبلی ملک یوسف ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس

متعلقہ خبریں