اہم خبریں

اسرائیل کیلئے ایک اور بری خبر،یورپی یونین کا بڑ ا فیصلہ، جانئے کیا

سوئیزر لینڈ ( اے بی این نیوز       )اسرائیل کو یوئیفا سے معطل کیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
یوئیفا کے اکثر ممبران اسرائیل کو معطل کرنے کے حامی ، فیصلہ اگلے ہفتے ہو گا۔
معاملے پر ووٹنگ کیلئے یوئیفاکی ایگزیکٹو کمیٹی کی ایمرجنسی میٹنگ اگلے ہفتے ہونے کا امکان۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق
یوئیفا کے اکثر ممبران روس کی طرح اسرائیل پر بھی پابندی کے حق میں ہیں۔
یوئیفا کی جانب سے معطلی کے بعد فیفا پر بھی اسرائیل کو معطل کرنے کیلئے دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
یوئیفا سے معطلی کی صورت میں اسرائیل کو ورلڈ کپ کوالیفائرز سے بھی باہر کر دیا جائے گا۔
فلسطینیوں کے قتل عام کی وجہ سے اسرائیل کو فٹبال سے معطل کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں :جنرل اسمبلی اجلاس،ٹرمپ اور میلانیا کیساتھ ہوا انہونا واقعہ، امریکی صدر نے تخریبی کارراوئی قرار دیدیا،جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں