اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی( اے بی این نیوز       )موسم سرما کی تعطیلات 2025 کا اعلان۔ متحدہ عرب امارات میں 8 دسمبر 2025 سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں تین سے چار ہفتوں کی موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے 2025-26 کے لیے تعلیمی کیلنڈر جاری کیا ہے جس میں متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا وقت بتایا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول 2025
تعلیمی کیلنڈر کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 4 دسمبر سے شروع ہوں گی اور 4 جنوری 2026 کو اختتام پذیر ہوں گی، جب کہ اسکولوں کی کلاسز دوبارہ 5 جنوری سے شروع ہوں گی۔

مزید پڑھیں :شمالی کوریا ہتھیار سازی میں کہاں تک پہنچ گیا،جنوبی کوریا کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں