اہم خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم پر پابندی، تل ابیب میں بھگدڑ مچ گئی،جا نئے تفصیلات

تل ابیب( اے بی این نیوز       )سلووینیا کی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم سیاسی پیغام سمجھا جارہا ہے۔ تل ابیب میں خوفناک واقعہ پیش آیا جب ایک کار اچانک دھماکے سے پھٹ گئی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس نے لاگارڈیا اسٹریٹ کے بڑے حصے کو سیل کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس کار بم دھماکے نے اسرائیلی دارالحکومت میں خوف اور غیر یقینی کی فضا پیدا کردی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں :میرا گھر میرا آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا،جا نئے کتنے لاکھ روپے ملیں گے

متعلقہ خبریں