اہم خبریں

پیپلز پارٹی کی جانب سے پنک ٹیکسیز لا نے کا اعلان

کراچی (  اے بی این نیوز       )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ریلیف دیں گے۔
سندھ حکومت کا خواتین میں پنک سکوٹیز تقسیم کرنا خوش آئند ہے۔
کراچی شہر میں ہم نے پنک بسز کا منصوبہ متعارف کرایا تھا۔
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔
سندھ حکومت عوام کو بہترین سفری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنارہی ہے۔
سندھ نے سب سے پہلے الیکٹرک بسوں کا آغاز کیا تھا۔
سندھ حکومت کا خواتین کو مفت سکوٹیز کی فراہمی کا منصوبہ خوش آئند ہے۔
خواتین کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے۔
خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ہے۔
جلد پنک ٹیکسز بھی متعارف کروائیں گے۔
تعلیم، صحت سمیت دیگر شعبوں میں نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کیا جائے۔

مزید پڑھیں :توشہ خانہ 2کیس سماعت،کو ئی فیملی ممبر اور پی ٹی آئی کا کوئی رہنما بھی عدالت نہ آیا

متعلقہ خبریں