اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوستانہ ماحول میں ملاقات کی

نیویارک( اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب اسلامک سمٹ کے اختتام پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے دوستانہ ماحول اور غیر رسمی ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں بات چیت کی اور مصافحہ کیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کے درمیان 25 ستمبر کو ون آن ون ملاقات کا امکان بھی زیر غور ہے جس میں اہم عالمی اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔
مزید پڑھیں‌:اوکاڑہ، کلائمٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح ،منصوبہ سے کسانوں کو فائدہ پہنچے گا، جین میریٹ

متعلقہ خبریں