نیو یارک (اے بی این نیوز )افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں ۔ افغان حکام سرحد پار دہشت گردی کے خلاف اقدامات کریں۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا او آئی سی کانٹیکٹ گروپ افغانستان کے اجلاس سے خطاب ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ او آئی سی رکن ممالک آگے بڑھیں ۔ افغانستان کیلئے بلاشرط انسانی امداد یقینی بنائیں ۔ افغانستان کے استحکام کیلئے او آئی سی ماہرین کا ورکنگ گروپ بنانے کی تجویز دیدی
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات،کل ون آن ون ہو گی