اہم خبریں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا لاکھوں ڈالرز مالیت کا برآمدی معاہدہ طے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا لاکھوں ڈالرز مالیت کا برآمدی معاہدہ طے ۔ کستانی بیف کمپنی ڈی آرگینگ میٹ کمپنی لمیٹڈ متحدہ عرب امارات کو 81 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کرے گی ۔ ۔ کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو تفصیلات سے آگاہ کردیا
مزید پڑھیں :سیلاب سے نقصانات کاسروے شروع

متعلقہ خبریں