سوئی( اے بی این نیوز ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں کچھی کینال کے مقام پر نامعلوم افراد نے آٹھ افراد کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد لیویز اور سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے سیکیورٹی ادارے بھرپور کارروائی میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں :سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات بھارتی سپانسرڈ فتنہ خوارج واصل جہنم