اسلام آباد ( اے بی این نیوز)”ربیع الثانی 1447 ہجری کا چاند 23 ستمبر کی شام کو واضح طور پر نظر آنے کے امکانات۔ ترجمان سپارکو کے مطابق
ربیع الثانی 1447 ہجری کا نیا چاند 22 ستمبر کو رات 00:54 بجے پیدا ہوگا ۔
23 ستمبر کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 41 گھنٹے 54 منٹ ہوگی ۔
ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان 46 منٹ کا وقفہ متوقع ۔
موسم صاف ہونے کی صورت میں,23 ستمبر کی شام چاند کی رویت کے بہت اچھے امکانات ہیں۔
1 ربیع الثانی 1447 ہجری کا آغاز ممکنہ طور پر 24 ستمبر کو ہوگا ۔
اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
مزید پڑھیں :ایران پر پابندیاں برقرار