لاہور( اے بی این نیوز)محکمہ ایکسائز نے تین سالہ نئے معاہدے کے تحت فائلز، نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کے نئے ڈیلیوری چارجز کی منظوری دے دی۔
نظرثانی شدہ نرخوں کو ایکسائز نے موجودہ افراط زر کا تفصیلی جائزہ لینے اور غور کرنے کے بعد حتمی شکل دی ہے۔
ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے زائد مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے نئے نرخ مقرر کر دیئے۔
ڈیلیوری چارجز درج ذیل ہیں:
حکام نے کہا کہ نظرثانی شدہ نرخ حکومت کو منظوری کے لیے بھیجے گئے ہیں اور مہنگائی کی روشنی میں ایڈجسٹمنٹ کی عکاسی کرتے ہیں۔