اہم خبریں

اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود ہائیکورٹ کی عمارت ناقص تعمیر کا شکار ہے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے عدالت کی نئی عمارت سے متعلق ریمارکس دیئے کہ
اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود ہائیکورٹ کی عمارت ناقص تعمیر کا شکار۔
عمارت پر اربوں روپے لگے لیکن اے سی سسٹم کام ہی نہیں کررہا۔
ناقص تعمیر کا معاملہ نیب اور ایف آئی اے کو بھیجنے کی سفارش کی تھی۔
سابق چیف جسٹس عامر فاروق سے بھی کارروائی کی بات کی تھی۔
معاملہ فل کورٹ کے سامنے بھی رکھا۔
کروڑوں روپے کا اے سی سسٹم لگا لیکن اب الگ اے سی لگوانے پڑ رہے ہیں۔
سینٹرل اے سی سسٹم مکمل طور پر ناکام ہے۔

مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،جا نئے کتنے دن سکول بند رہیں گے

متعلقہ خبریں