اہم خبریں

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا.

پنجاب کالج برائے خواتین تلہ گنگ کی اریج شفقت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

پنجاب کالج برائے خواتین تلہ گنگ کی عائشہ مشتاق نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

رائل کالج آف سائنسز فار گرلز چکوال کی ایمان فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے پہلی تین پوزیشن کا اعلان کیا ۔

مزید پڑھیں :توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان،بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،جرح مکمل

متعلقہ خبریں