اسلام آباد (اے بی این نیوز) جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کے فیصلے کے خلاف وکلا کی ہڑتال
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کے مطابق
کل 17 ستمبر کو اسلام آباد کی عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوں گے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف فیصلہ غیر قانونی ہے، فوری واپس لیا جائے۔
مزید پڑھیں :عمران خان سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ، کسی سے ملاقات نہ ہو سکی