اسلام آباد(اے بی این نیوز)مقامی اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟