دوحہ ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم ایک اہم اور افسوسناک واقعے کے تناظر اکھٹے ہوئے ۔ اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا۔
پاکستان قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسرائیل کا حملہ مشرق وسطی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے۔ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔
اسرائیل نے جارحیت کے ذریعے امن کی کوششوں کو شدید دھچکا دیا۔ اسرائیل کا حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ اس جارحیت کے بعد سوال ہے کہ اسرائیل نے مذاکرات کا ڈھونگ کیوں رچایا۔
اسرائیل نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کے حامی ہیں۔ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔
سرائیل نے قطر کی سالمیت اور خود مختاری پر حملہ کیا۔ اسرائیل نے جارحیت کے ذریعے امن کی کوششوں کو شدید دھچکا دیا۔ اس جارحیت کے بعد سوال ہے کہ اسرائیل نے مذاکرات کا ڈوھونگ کیو رچایا؟ اسرائیل کی طرف سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑنا قابل مذمت ہے۔
انسانیت کے خلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کے حامی ہیں۔ غزہ میں شہری آبادی کو فوری اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطین ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ ہم نے اجتماعی دانش سے اقدامات نہ کئے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا۔ ہم ایک اہم اور افسوسناک واقعے کے تناظر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔ 1967کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ ہم نے اجتماعی دانش سے اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیں :اسرائیل کے جنگی جرائم تمام حدیں پار کر چکے ہیں ، فلسطینی صدر محمود عباس
