دوحہ (اے بی این نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت روکنے کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
اسرائیل کے جنگی جرائم تمام حدیں پار کر چکے ہیں۔
فلسطینیوں کی نسل کشی روکنا اور فوری امداد کی فراہمی ناگزیر ہے۔
1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا قیام ہی امن کا راستہ ہے۔
مزید پڑھیں :اسرائیلی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی ، ترک صدر کو دو ٹوک اعلان