مستونگ ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسزکابلوچستان کےضلع مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق
آپریشن فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیا۔
فائرنگ کےشدیدتبادلے میں4بھارتی سپانسرڈدہشتگردجہنم واصل۔
سیکیورٹی فورسزنےدہشتگردوں کےٹھکانوں کونشانہ بنایا۔
دہشتگردوں کےقبضےسےاسلحہ اورگولہ بارودبرآمد۔
سیکیورٹی فورسزکی جانب سےعلاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
سیکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکیلئےپرعزم ہیں۔
مزید پڑھیں :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی مفت رجسٹریشن کرائیں،10,500 سے 13,500 تک حاصل کریں ،جا نئے تفصیلات
