جلالپورپیروالا ( اے بی این نیوز )دریائےستلج اور چناب کے پانی نے ہر طرف تباہی مچادی۔
سینکڑوں بستیاں زیر آب ، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے۔
سیلابی پانی شہر کی طرف امڈ آیا ،انتظامیہ بند مضبوط کرنے میں مصروف۔
شہری اپنے مکانات محفوظ بنانے کیلئے گھروں کے سامنے مٹی ڈالنے لگے۔
مزید پڑھیں :نالے اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کا انکشاف