اہم خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکی خام تیل یک قیمت42سینٹ بڑھ کر 62.29فی بیرل ہو گئی۔
برطانوی برینٹ فی بیرل 50سینٹ مہنگا،66ڈالر ہو گیا۔
سونے کی فی اونس قیمت میں23.60ڈالر کا اضافہ ،3ہزار 676ڈالر ہو گئی۔
چاندی کی قیمت34سینٹ بڑھ کر 41.90ڈالر فی اونس ہو گئی۔
بٹ کوائن1350ڈالر مہنگا ،ایک لاکھ 12ہزار545ڈالر کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں  :ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں آج افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل آئیں گے

متعلقہ خبریں