روالپنڈی (اے بی این نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج راولپنڈی سجاول خان انتقال کرگئے۔جج سجاول خان کی تدفین آبائی علاقےکامونکی گوجرانوالہ میں ہوگی، نمازجنازہ شام ساڑھے 5 بجے صوفیاں والا قبرستان میں اداکی جائے گی۔
جج سجاول خان کے انتقال پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار نے سوگ کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیں: کراچی میں نادرا مراکز میں یونین کونسلز کائونٹر قائم کرنیکا اعلان