اہم خبریں

آج ملک بھر میں 60 واں یوم دفاع منایاجا رہاہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج ملک بھر میں 60 واں یوم دفاع منایاجا رہاہے ۔اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے، 60 سال قبل بہادر افواج نے عوام کے تعاون سے دشمن کی جارحیت ناکام بنائی، 1965ء کا وہ ناقابل تسخیر جذبہ آج بھی زندہ ہے۔ی

ومِ دفاع و شہدائے 6 ستمبر پر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ حالیہ معرکہ حق میں ایک بار پھر مسلح افواج اور عوام آہنی دیوار بن گئے، ہماری فوج، بحریہ اور فضائیہ نے بے مثال پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج ہفتہ 6ستمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

متعلقہ خبریں