اسلام آباد( اے بی این نیوز ) جسٹس منصورعلی شاہ کانئےعدالتی سال سےپہلے چیف جسٹس کوایک اورخط لکھ دیا۔
جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس کےسامنے6سوال رکھ دیے۔ خط میں لکھاس گیا کہ
پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی اجلاس میں قانونی ذمہ داریاں پوری کرنےکیلئےکیوں نہیں بلایاگیا۔
رولزمیں ترمیم کی منظوری سرکولیشن کےذریعے کیوں لی گئی؟
اختلافی نوٹ جاری کرنےسےمتعلق نئی پالیسی پرفل کورٹ میں بحث کیوں نہیں ہوئی؟
عدلیہ کی آزادی سےمتصادم ججزکی چھٹیوں سےمتعلق نیاآرڈرکیوں جاری ہوا؟
26ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں فل کورٹ میں کیوں مقررنہیں کی گئیں؟
مزید پڑھیں :وزیراعظم سے مسجد اقصیٰ کےامام احمدحسین کی ملاقات