راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم سےفلسطینی صدرکےمشیر مذہبی امورمحمودصدیقی الھباش کی ملاقات۔
ملاقات میں مسجد اقصیٰ کےامام احمدحسین اورپاکستان میں فلسطینی سفیرکی بھی ملاقات۔
وزیراعظم کافلسطین کیلئےپاکستانی عوام کی غیرمتزلزل حمایت کےعزم کااعادہ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ
فلسطین برادرملک،پاکستان اپنی مکمل حمایت جاری رکھےگا۔
فلسطینی عوام بہادری سےاسرائیلی جارحیت کاسامناکررہےہیں۔
ہرفورم پرفلسطینی عوام کےحقوق کیلئےپوری قوت سےآوازبلندکرتےرہیں گے۔
مزید پڑھیں :میٹرک کے امتحان ملتوی،نئی تاریخ آگئی،جا نئے تفصیلات