اہم خبریں

آئندہ 24 گھنٹے اہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹے ملتان اور مظفرگڑھ کے لیے نہایت اہم ہیں کیونکہ ان علاقوں میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات اور عوام سے پرزور اپیل کی کہ وہ دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں�

تاکہ بے گھر اور متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کا ہاتھ تھامیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں اتحاد اور ہمدردی ہی اصل طاقت ہے جو قوم کو مشکلات سے نکال سکتی ہے۔

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا دو ٹوک فیصلہ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں