اہم خبریں

علی امین کے خلاف احتجاج

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )کے پی کے کے مختلف اداروں کے سرکاری ملازمین کا اڈیالہ جیل کے قریب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج ۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ
ہم نے ووٹ بانی پی ٹی ائی کو دیا لیکن وزیراعلی کے پی کے صوبے کے سرکاری ملازمین پر ظلم کر رہا ہے
ہمارے فنڈ بند کر دیے گئے تنخواہیں نہیں دی جا رہی سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کیا جا رہا ہے۔
صوبے کے محکمہ تعلیم سمیت مختلف سرکاری اداروں کے ملازمین مشترکہ طور پر یہاں احتجاج کے لیے ائے ہیں۔
ہمارا احتجاج پانی پی ٹی ائی کے خلاف نہیں علی امین گنڈا پور کے خلاف وہ وہاں ظلم کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں :افغان فیملیز کی زبردستی بے دخلی پر افسوس ، وزیرستان آپریشن بند ہونا چا ہئے،صحت ٹھیک ہے، عمران خان

متعلقہ خبریں