اہم خبریں

پنجاب میں ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی حصہ لے گی یا نہیں،عمران خان کا بڑا اعلان سامنے آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کا پنجاب ضمنی انتخابات سے مکمل بائیکاٹ، ترجمان کے مطابق عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ
کارکن اور ذمہ داران فوری طور پر کاغذات نامزدگی واپس لیں۔
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی پہلے ہی فیصلہ کرچکی، ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ حتمی ہے۔
پی ٹی آئی کے نام پر کاغذات جمع کرانے والے افراد سےلاتعلقی کا اعلان۔
تحریک انصاف اپنی سیاسی اور عوامی جدوجہد پر یکسو ہے۔

مزید پڑھیں :جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا

متعلقہ خبریں