اہم خبریں

جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا

جھنگ (اے بی این نیوز     )سیلابی صورتحال سے عوام کو مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق
تریموں ہیڈ پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ، خطرے کی بات نہیں۔
جھنگ شہرکوبچانےکیلئےریلوےبند کودھماکہ خیزموادسےاڑایاگیا،
بروقت اقدامات سے جھنگ شہر کے متعدد دیہاتوں کو بچایا گیا،عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ
سیلاب اب تک28افرادجاں بحق ہوئے۔
دریائے راوی اور دیگر دریاؤں میں سپر فلڈ کے باعث خطرناک صورتحال ۔
پانی کو محفوظ راستہ دینے کیلئے جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا۔
شگاف کے بعد پانی محفوظ طریقے سے ڈسچارج ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں :زندگیاں خطرے میں، 79 اہم ادویات مارکیٹ سے غائب، مہلک بیماریوں کی دوائیں ناپید ہوچکی،جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں