اہم خبریں

ایم این اے یوسف خان نے دوقائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

ہنگو(اے بی این نیوز)ہنگوسے منتخب ہونےوالےایم این اے یوسف خان نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔

ممبر قومی اسمبلی ہنگو یوسف خان نے 2 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ یہ بھی پڑھیں:سرکاری حج سکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے۔

ایم این اے یوسف خان نے کہاہے کہ عمران خان کے حکم پر سٹینڈنگ کمیٹیوں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور انٹر پروینس کوآرڈینیشن سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

مزید پڑھیں۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

متعلقہ خبریں