جہلم(اے بی این نیوز) انجینئر محمد علی مرزا نے ویڈیو میں گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔
پولیس کے مطابق حمیر علی قادری کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے میں 295c کی دفعہ شامل ہیں۔
مقدمہ پروینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016کے تحت درج کیا گیا۔
انجینئر محمد علی مرزا کو گزشتہ رات تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:ظفروال، سیلابی ریلے سے نالہ ڈیک میں پل گر گیا، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع