اہم خبریں

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی ،علیمہ خان کی تلخ کلامی کے بعد سلمان اکرام راجہ کا بڑا فیصلہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز) علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ میں واٹس ایپ گروپ پر سخت بحث ہوئی۔
علیمہ خان نے سلمان اکرم راجہ سے پوچھا کہ جب بانی پی ٹی آئی نے بائیکاٹ کہا تو آپ نے علی بخاری کو عمران خان کے پاس کیوں بھیجا؟
اس سوال پر دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
بحث اتنی بڑھ گئی کہ گروپ کے کئی لوگ حیران رہ گئے۔
علیمہ خان کے سوالات پر سلمان اکرم راجہ دفاعی پوزیشن میں آگئے۔
صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد سلمان اکرم راجہ نے فیصلہ کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے۔
یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کو مزید نمایاں کرتا
مزید پڑھیں:ٹرین چلے گی، ٹریفک رکے گی! اسلام آباد-راولپنڈی کے شہریوں کے لیے خوشخبری!

متعلقہ خبریں