اہم خبریں

تشدد اور اقدام قتل کا کیس ،صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی کا راہداری ریمانڈ،پولیس کے حوالے

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )کراچی سٹی کورٹ،سرکاری ملازم پر تشدد اور اقدام قتل کا کیس ۔
صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو سپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا گیا ۔ ا ستدعا کی گئی کہ
پولیس کی فرحان غنی اور دیگر ملزمان کے راہداری ریمانڈ کی۔
مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کا ہے۔
ملزمان کو پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔
ملزمان کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ دیا جائے۔
عدالت نے فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد میں ڈکیتی، 25 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

متعلقہ خبریں